مہر خبررساں ایجنسی نے آستان نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مشہد مقدس میں رضوی ہسپتال میں کینسر کے موضوع پر منعقد ہونے والی کانفرنس میں کینسر کو کنٹرول کرنے کے سلسلے میں ایک آرام دہ علاج متعارف کرایا گیا ہے۔ کینسر کے مریضوں کے درد اورآرام دہ علاج کے حوالے سے ایک روزہ اجتماع پہلی مرتبہ رضوی ہسپتال میں منعقد ہوا اس کانفرنس میں میں کینسر کے مریضوں میں رائج علائم اور ان میں درد وغیرہ پر کنٹرول کرنا ، آرام دہ علاج کے نمونے، کینسر سے پیداہونے والا ہڈی کا درد اور ان کا علاج و دواؤں وغیرہ کے متعلق موضوعات پر بحث اور تبادلہ خیال کیا گيا۔
مشہد مقدس میں رضوی ہسپتال میں کینسر کے موضوع پر منعقد ہونے والی کانفرنس میں کینسر کو کنٹرول کرنے کے سلسلے میں ایک آرام دہ علاج متعارف کرایا گیا ہے۔
News ID 1867303
آپ کا تبصرہ